: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ترکی میں بغاوت کی کوشش کے معاملے میں تقریباً 10 ہزار سرکاری ملازمین کو
برخاست کر دیا گیا اور 15 سے زیادہ میڈیا مراکز کو بند کیا گیا۔ اس سال جولائی میں بغاوت کی کوشش کے لئے امریکہ میں رہنے
والے مذہبی رہنما فتح اللہ گولن کے پیروکاروں کو ذمہ دار بتایا ہے۔
اس کوشش کے بعد پہلے ہی ایک لاکھ سے زیادہ لوگوں کو ان کے عہدوں سے برطرف
یا معطل کر دیا گیا ہے اور 37 ہزار لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔